Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
MohAmmAd Tabish 85
Description
muhammd Tabish Rao
Subscribers
1.49K
Subscriptions
Recent Activity
|
MohAmmAd Tabish 85
حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ حضرت کو مکمل شفاء عطا فرمائے
|
||
|
MohAmmAd Tabish 85
ہمارے حضرت شیخ الشیوخ سراج الملت حضرت مولانا شاہ سید بلال صاحب تھانوی کی طبیعت ناساز ہے اور اس وقت حضرت والا کو آکسیجن لگی ہوئی ہے تمام احباب سے حضرت والا کی صحت وعافیت کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ حضرت کوصحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے سبھی بھائی ضرور دعا کریں حضرت کے لیے
|
||
|
MohAmmAd Tabish 85
##قاری محمد تابش #حافظ محمد انس ##
|
||
|
MohAmmAd Tabish 85
انا للہ وانا الیہ راجعون آج بہت بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی آج دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں بہت ہی غم اور دکھ کی بات ہے اور حضرت مولانا احسان الحق بھی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
|
||
Friends
Channel Comments
|
Mohd.Tabish
(1 year ago)
ماشاءاللہ
|
Add comment















