SHUMAILAWAQAS
SHUMAILAWAQAS 's Channel
 
 
 
SHUMAILAWAQAS
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
SHUMAILAWAQAS
Description
Assalam o Alaikum everyone. I am Shumaila Waqas I am best in designing and cooking. I like designing clothes👗Please like and subscribe and follow me on my channel. Thank you ☺
Subscribers
996
Subscriptions
Recent Activity  
SHUMAILAWAQAS ‏﷽🌷 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 🌷 *اللّٰه سبحان و تعالیٰ کو دعا مانگنا کس قدر پسند ہے کہ ربّ العالمین نے کائنات کی ہر چیز میں اپنی یہ پسند ظاہر کی ہے دیکھنے میں بظاہر یہ ایک بندہ دعا مانگ رہا ہے لیکن اس کو زوم کر کے دیکھنے سے معلوم ہوا کہ یہ تو میرے الله ربّ العزت کی محبت ہے دعا سے۔۔۔۔* *کہ اس ربّ کائنات نے پتھروں کو یہ ترتیب دے دی سبحان الله۔۔۔* *ایک ہم گنہگار انسان ہے کہ پتھروں کو بہت خوبصورتی سے تراش کر ان سے بت بناتے ہیں دیکھیں میرے رب کی چاہ خدارا اپنے آپ کو جوڑیں اپنے اللّٰه ربّ العالمین سے۔۔۔* اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ اے اللّٰہ! میرے لیے میرے گناہ معاف کر دے، میرے لیے میرے گھر میں وسعت پیدا کر دے اور میرے لیے میرے رزق میں برکت دے۔🌷 (صحیح الجامع الصغیر:1265) آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌷 *❤️جو رب ہے وہی سب ہے۔۔❤️* ✨🌟✨🌟✨🌟✨ #SHUMAILAWAQAS Please like share subscribe Jazak Allah khair ❤️ 💐 (2 years ago)
 
 
SHUMAILAWAQAS اے دعاؤں کو سننے والے۔۔۔! اے عافیتیں دینے والے۔۔۔۔۔۔۔! اے آسانیاں پیدا کرنے والے۔۔۔۔! اے بہت زیادہ نعمتیں بخشنے والے۔۔۔! اے کثرت سے عطا فرمانے والے۔۔۔۔! میری دعائیں سن لے میرے لییے آسانیاں پیدا فرمادیجئے میرےلیئے میری مشکل سہل فرما دیجئے میرے معاملات آپکے سپرد ہیں آپ ہی ہر چیز پر قادر ہیں کن کے فیصلے فرمادیجئے 🤲💦 اے وہ جو یکتا ہے جس کا کوئی شریک نہیں ،ساری بھلائیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔!!! بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں اے دعاؤں کو سننے والے اللہ۔۔۔🍃 کن فرمادیجئے عافیت کے ساتھ........ آمین یارب العالمین 🌸 #SHUMAILAWAQAS Please like share subscribe Jazak Allah khair ❤️ 💐 (2 years ago)
 
 
SHUMAILAWAQAS *اَللّهُمَّ اَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ اَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرُ لى فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ* "اے اللہ! تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، میں اپنی استطاعت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں، میں تیری پناہ چاہتا ہوں ان بری چیزوں کے شر سے جو میں نے کی ہیں، میں اعتراف کرتا ہوں ان نعمتوں کا جو تو نے مجھے دی ہیں اور میں اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں پس مجھے بخش دے کہ بے شک تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے" (صحيح البخاري : 6306) #SHUMAILAWAQAS Please like share subscribe Jazak Allah khair ❤️ (2 years ago)
 
 
SHUMAILAWAQAS آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے کہیں پارسائی کا کہیں صبر کا کہیں انسانی ہمدردی کا اور کہیں اخلاق کا کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے بس تم اپنے رب کے القادر (قدرت رکھنے والا) ہونے پر یقین رکھنا ایسا یقین جو آگ کو سلامتی والا بنا دے ایسا یقین جو سمندر میں راستہ بنا دے ایسا یقین جو مچھلی کے پیٹ میں بھی جینے کی وجہ بن جائے آزمائش کی آخری حد تک توکل یقین و صبر کے ساتھ چلتے رہنا اس سے آگے تمام جہانوں پر قدرت رکھنے والا تمہیں سنبھال لے گا جیسے اس نے آسمان کو زمین پر گرنے سے سنبھال رکھا ہے۔ #SHUMAILAWAQAS Please like share subscribe Jazak Allah khair (2 years ago)
 
 
Friends
Channel Comments
Madina-creation (3 years ago)
I m new subscriber here dear friend
Madina-creation (3 years ago)
Good sharing
Madina-creation (3 years ago)
Nice dress design
Zaahas_life_In_Canada (3 years ago (edited))
beautiful ideas for girls dresses 1:18
garalopangy4683 (3 years ago)
Wow zabardast dear
Jazak Allah khair ️
EasyBakingEasyCooking (3 years ago (edited))
Beautiful girls dress designs 1:18. Gift done ️