With umar
With umar's Channel
 
 
Naghan Road /Jaberi Base Camp /Musa ka Musalla
66
 
With umar
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
With umar
Description
Asalam-o-Alikum Hello!
My channel name is with umar i am a small traveler and I upload beautiful valleys videos in my youtube channel.
Our channel will bring you videos of beautiful valleys of Pakistan which you have never seen before.
And also promote our Hazara Culture our language
Instagram
Facebook


Subscribers
14.1K
Subscriptions
Recent Activity  
With umar الیگزینڈر کے ساتھ ایک خوبصورت سفر کی یاد۔ ایک خوبصورت انسان کی جدائی 💔 30جون 2024ء میں ہمارے ساتھ بالاکوٹ ندی بنگلہ سے موسیٰ کا مصلی جانے کا پروگرام بنا۔ اس سفر میں ہمارے پیارے دوست پروفیسر جاوید صاحب اسلام آباد سے ہمارے ساتھ تھے، جبکہ ان کے کچھ دوست بیرونِ ملک سے پاکستان آئے ہوئے تھے۔ انہی میں آئرش الیگزینڈر بھی شامل تھے۔ ہم نے بالاکوٹ سے اپنا سفر شروع کیا ندی بنگلہ سے ہوتے ہوئے جبڑی مالی پہنچے رات جبڑی مالی میں گزاری ۔ اگلے دن صبح سویرے ہم نے سفر کا آغاز کیا۔ ناگاں مالی سے ہوتے ہوئے موسیٰ کا مصلی کی طرف روانہ ہوئے۔ اس خوبصورت اور یادگار سفر میں الیگزینڈر ہمارے ساتھ تھے۔ بالآخر ہم نے تقریباً 13,500 فٹ بلند موسیٰ کا مصلی کی چوٹی سر کی۔ وہ سفر، وہ مناظر اور الیگزینڈر کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات آج بھی ہماری یادوں کا حصہ ہیں۔ دو تین دن پہلے جب یہ خبر سنی کہ الیگزینڈر لاپتہ ہو گئے ہیں تو دل بہت افسردہ ہوا۔ لیکن آج اچانک ان کی وفات کی خبر سن کر دل کو گہرا صدمہ پہنچا۔ الیگزینڈر نہایت اچھے، ملنسار، نرم مزاج اور خوش اخلاق انسان تھے۔ ان کے ساتھ گزارا ہوا وقت ہمیشہ ایک خوبصورت یاد بن کر ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ کچھ سفر ختم ہو جاتے ہیں، مگر ان سفر کی یادیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ اور کچھ لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں، مگر اپنی اچھی یادوں کی صورت میں ہمیشہ ہمارے درمیان موجود رہتے ہیں۔ الوداع الیگزینڈر…😢😢 آپ کے ساتھ گزارا ہوا وہ خوبصورت سفر ہمیشہ یاد رہے گا. #alexander #england #irish #alex (2 months ago)
 
 
With umar Beautiful home 🏠 (10 months ago)
 
 
With umar (10 months ago)
 
 
With umar https://youtu.be/4iuagINU0e0 (11 months ago)
 
 
Friends
Channel Comments
ferozdin9760 (3 years ago)
Zaberdast
MuhammadFaiz-w5o (2 years ago)
Zaberdast
qaiserShahzad-m3d (3 years ago)
Geo o G lakh waran
WithUmar (2 years ago)
Wha ji zaberdast
tanveerkhan3769 (2 months ago)
Nice ️
HaseebHabib-v1j (2 years ago)
Zabardast
Zahid-p5v3t (1 month ago)
Hafiz sab.grate.
ZukhrufAnis-cc1vw (2 years ago)
Creative Singer
mussadiqAwan23 (2 years ago)
Wah g mza agya sunr kr
MuhammadIlyas-zk6pl (1 year ago)
Awesome
ZriShahVoice139 (3 years ago)
Wahhhh very beautiful
SanaasadSamiasad (3 years ago)
Beautiful ️️️️songs
mohammadluqman8052 (2 years ago)
Zaberdast
HammidMughal-w1z (7 months ago)
UsmanHaroon-z4n (1 year ago)
Very nice
priyanshshyam3075 (2 years ago)
Wow nice
BalakotBalakot-q6q (1 year ago)
msvloggercanada8282 (3 years ago)
Wow wonderful thanks for sharing stay blessed and stay connected
Hazarywalfriend (1 year ago)
kamaaaaaaaall
CustCust-lb5sgijhn (1 year ago)
Nice