Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
Dua Village Routine
Description
Village life Sindh Hamare channel ko subscribe Karen like Karen aapko bahut acche vlogs dekhne ko Milenge thank you🙏💕 My WhatsApp number 03231315112
Subscribers
198K
Subscriptions
Recent Activity
|
Dua Village Routine
|
||
|
Dua Village Routine
آج رات 8 بجے LIVE آ رہی ہوں!
Vote on a poll:
میں تیار ہوں ✅ نہیں ہوں ❌ کمنٹ میں صرف ✅ یا ❌ لکھیں 💚
|
||
|
Dua Village Routine
Sunday Wale Din Hamen kis time live Aana chahie?
Vote on a poll:
8:00 pm 9:00 pm
|
||
|
Dua Village Routine
اج رات 9:00 اپ کے سوالوں کے جواب دیں گے لائیو میں لائیو میں انا چاہیے نہیں انا چاہیے ?
Vote on a poll:
جی ہاں, جی نہیں
|
||
Friends
Channel Comments
|
IjazHussainNomi
(10 months ago)
آپکا کمرہ بہت اچھا لگ رہا ہے،صرف بیڈ پر پراپر چادریں نہیں ہیں ابھی۔وہ بھی اللّٰہ عطا فرمائے
|
|
FahmaLeghari
(10 months ago)
ایک چھوٹا سا کچا کمرہ بنا لیں عارضی طور پر سامان رکھنے کے لیے جب تک دوسرا کمرہ نہیں بن جاتا
|
|
mezabinfo8248
(10 months ago)
امی جان کا بیڈدیوار کےساتھ لگادیں تودونوں ساٸیڈ ٹیبلز ایک ساتھ ایک ہی جگہ درمیان میں سیٹ کردیں پیاری لگیں گی ۔
|
|
sobiakhan5420
(10 months ago)
بیٹا اچھا ہوا کہ کچن میں جگہ ہے اب آئندہ کے لئے کمرہ بنانا اور وہ بھی بڑا انشاءاللہ
|
|
TouqeerAnwar-z1c
(10 months ago)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ خوشیاں نصیب کرے
|
|
salmanbilal-zg8fh
(10 months ago)
Kitchen aor kamray k darmiyan Jo Khali jaga h wahan baramda bna lain chairs wahn rakh lain
|
|
MohsinAli-bw2cr
(10 months ago)
Asslam o Alaikum
|
|
TouseefFatima-g4u
(10 months ago)
اب پیٹی کو نانوں کی طرف رکھ دیں جب کمرہ دوسرا بن جائے گا تو لے آنا
|
|
MuhammadHuzaifa-f6w
(10 months ago)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری پیاری بہن اللّٰہ تعالٰی آپ کو نصیب میں کریں اور اس طرح آخرت کی تیاری پر مہنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے بیچیوں کو عالمے دین بنانا
|
|
Sania-h6o
(10 months ago)
payari Behan mery Liya Dua karo k Allah mmujy azeyaton se nekal dy humesh k liya
|
|
Zohy_Crafty
(10 months ago)
Saving krain APNI bachon k liye,inko higher study krwayn Deen or Dunia Dono ki
|
|
Helloitsme863
(10 months ago)
Ap 2 bed sheets bi lay lain air pillow bi
|
|
SadiaZeeshan-qi7iq
(10 months ago)
کارپٹ کے اوپر ایک چادر بچھا دیں تاکہ بچے مٹی والے پاؤں لے کر آ ئے تو کارپٹ گندہ نہ ہو اور چادر اٹھا کر دھو لیں
|
|
shaziaatiq9105
(10 months ago)
ماشااللہ ماشااللہ بہت پیارا لگ رہا ہے کمرہ اپ کو مبارک ہو دوسرا بیڈ بھی اللہ تعالی اپ کو اور مزید ترقیاں دے اور اپ اپنے اخرت کی فکر کرنے والے بن جائیں نماز کو اپنے لیے لازمی بنائیں
|
|
MuhammadIrfan-x3r7w
(10 months ago)
بہت مبارک ہو آپ 2 یا 3 درخت لگائے
|
|
userislami
(10 months ago)
Mujy APKa gar Dekh k boht hushi Hoi duwa kry mujy b Allah apna gar day
|
|
kauserasghar2708
(10 months ago (edited))
بیڈ لینا تھا تو سنگل لے لینا تھا تا کہ جگہ بچ جاتی اور کوئی ایک آ دھ چیز کی کمی کر کے بیڈ شیٹ لی لینی تھی
|
|
AhmadRaza-h1w5m
(10 months ago)
اب الماری ڈریسنگ اور برتنوں والی الماری صحیح جگہ پر رکھی ہے اور پیاری لگ رہی ہے
|
|
muhammadazaan4900
(10 months ago)
کوئی بات نہیں کچن میں بھی سامان رکھنا پڑتا ہے یہ کونسا بری بات ہے اور شیلف پہ چولہا رکھ کہ ہی کھانا بنانا ہوتا ہے اچھی خاصی گنجائش ہے کھڑے ہو کہ کھانا بنانے کی بار بار جگہ کا شکوہ نا کریں
|
|
zainkhan-v7q2l
(10 months ago)
hamhre liay bhi dua kre ky is saal hamhra ghr bhi ban jaiy
|
Add comment































