Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
FASIHI TV
Description
ہر ہفتے نئی ویڈیوکےلئے ہمارا یوٹوپ چینل کو ضرور کیجے گا اوربیل لازمی دبائیں
اگرآپ کوهماری ویڈیو اچھی لگے توشیئرکرنامت بھولیں
اپنی قیمتی راۓ کا اظهارکمنٹ بوکس میں لازمی کریں
Give your Feedback in Comments
Please Like is share This Video
Subscribe our channel is pres icon For Latest updates
FASIHI TV
اگرآپ کوهماری ویڈیو اچھی لگے توشیئرکرنامت بھولیں
اپنی قیمتی راۓ کا اظهارکمنٹ بوکس میں لازمی کریں
Give your Feedback in Comments
Please Like is share This Video
Subscribe our channel is pres icon For Latest updates
FASIHI TV
Subscribers
972
Subscriptions
Recent Activity
|
FASIHI TV
#چھٹے_رمضان_المبارک_کے_دن_کی_دعا 🤲🏻
|
||
|
FASIHI TV
🔰 *بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*🔰
🗓️ *اسلامی کیلنڈر* 🗓️
*🌞 آج کا دن : بدھ* «Wednesday»
*☘️ 11 مئی 2022 عیسوی*
*☘️ 09 شوال 1443ھجری*
*☘️ 21 ارديبهشت 1401شمسی*
*☘️ 28 بیساکھ 2078 بکرمی*
*🌸 آج کے دن کا مختصر ذکر*
⚡ یا حيّ يا قيوم 💯مرتبہ
*🌼 آج کے دن کے اعمال و آداب*
⚡زیارت امام کاظم(ع)، امام رضا(ع)، امام جواد(ع) و امام هادی(ع)
⚡بدھ کے دن کی مخصوص تسبیح اور دعا (جو مفاتیح الجنان میں موجود ہے)۔
*🌺 آج کا قرآنی پیغام*
⚡ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ
"اے ایمان والو! خبردار، تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہیں یادِ خدا سے غافل نہ کر دے۔" (سوره منافقون: آیت ۱۱)
*🌺 آج کی حدیث مبارکہ*
⚡ ہر انسان کی قدر و قیمت وہی نیکیاں ہیں جو اس میں پائی جاتی ہیں۔۔ (حضرت علی، نہج البلاغہ)
👈وضاحت: یہ امیرالمومنین کی نظر میں فلسفہ حیات ہے کہ انسان کی قدر و قیمت کا تعین نہ اس کے حسب و نسب سے ہوتا ہے اور نہ قوم و قبیلہ سے؛ نہ ڈگریاں اس کے مرتبہ کو بڑھا سکتی ہیں اور نہ خزانے اُسے شریف بنا سکتے ہیں؛ نہ کرسی اس کے معیار کو بلند کر سکتی ہے اور نہ اقتدار سے اس کے کمالات کا تعین ہو سکتا ہے۔ انسانی کمال کا معیار صرف اس کے نفس کی پاکیزگی اور کردار میں حُسن ہے، ورنہ اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔
*🌸 نصیحت اور اقوال*
⚡ڈگریاں، تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں وگرنہ اصل علم وہی ہے جو تمہارے کردار سے ظاہر ہو......!!!!۔
...................🔅🔅🔅......................
* اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ*🍀
*💥 اسلامی کیلنڈر 💥*
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
|
||
|
FASIHI TV
The voice of religious student organizations
It is the religious and
moral duty of every Muslim to protest against the atrocities perpetrated on the jealous and oppressed Muslims of Palestine.
We, the members of Islamic student organizations, do not expect any good from the unscrupulous rulers of the Islamic world, the global bloodthirsty Israeli agent organizations and inhumane institutions.
Therefore, we appeal to the proud sons of the Islamic world, intellectuals, scholars, journalists, craftsmen, writers, followers, youth, men and women, to raise their voices in protest against the far-reaching and historic decision of Khomeini Kabir during idol-breaking. Do
We want to make it clear to the world that our path is the path of martyrdom and our destination is Quds Sharif and our leader is Syed Ali Khamenei.
We are waiting for the order of this great leader
On the day when he gives the order, the prayers of that day will be offered in Quds, Insha Allah
وسَیعلَمُ الّذینَ ظَلَموا أَی مَنقَلَبٍ ینقَلِبونَ
💠 اپیل کنندہ فصیحی ٹی وی
|
||
|
FASIHI TV
مسجد میں جانے کے فائدے
امام حسن مجتبی علیہ السلام:
مَنْ أدامَ الاْخْتِلافَ إلَى الْمَسْجِدِ أصابَ إحْدى ثَمان: آيَةً مُحْكَمَةً، أَخاً مُسْتَفاداً، وَ عِلْماً مُسْتَطْرَفاً، وَ رَحْمَةً مُنْتَظِرَةً، وَ كَلِمَةً تَدُلُّهُ عَلَى الْهُدى، اَوْ تَرُدُّهُ عَنْ الرَّدى، وَ تَرْكَ الذُّنُوبِ حَياءً اَوْ خَشْيَةً.
☝️ جو شخص مسلسل مسجدوں میں آمد و رفت رکھے گا اسے آٹھ میں سے کوئی ایک چیز ضرور حاصل ہوگی:
1️⃣ محکم نشانی
2️⃣ مفید دوست
3️⃣ جامع معلومات
4️⃣ رحمت عام
5️⃣ ایسی بات جو نیکی کی ہدایت کا باعث بنے
6️⃣ یا برائی سے روک دے
7️⃣ شرم و حیاء
8️⃣ یا خوف خدا سے گناہوں کو ترک کرنا۔
📚 مستدرک الوسائل، ج 3، ص359، ح 3778
|
||
Friends
Channel Comments
|
shahimran3396
(5 years ago)
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍؐ وَ آلِ مُحَمَّدٍؑ وَعجِل فَرجَھُم
|
|
askarishahidi
(5 years ago)
Jazakallah
|
|
Choco_hanii
(6 years ago)
mashaallah
|
|
najamabbas
(5 years ago)
Mashallah.
|
|
safdarzaidi7081
(6 years ago)
|
|
KaneezEZahraOfficial
(6 years ago)
Jazak Allah
|
|
RAZVI.VOICE9670
(6 years ago)
Ji bhai
|
|
plusar11
(6 years ago (edited))
بخاطر امام ضا ع خدواندا شفا بتی همه ره
|
|
fingerlicks3960
(6 years ago)
MashaAllah nice information
|
|
minionslifestyle3916
(6 years ago)
Done visiting your channel
|
|
worldnaatcollectionamatulm9516
(6 years ago)
Assalamu alaikum
|
|
asfashiongallery1808
(6 years ago)
Good morning nice
|
|
plusar11
(6 years ago)
ساب شد
|
|
misstykotha2963
(6 years ago)
3 like
|
|
rangrasiyanevergonewhirlwi492
(6 years ago)
LİKEE MY DEAR MASHA ALLAH
|
|
RAZVI.VOICE9670
(6 years ago)
Kar diya hu subscribe bhai me bhi
|
|
oyuncak_dunyam_benim
(6 years ago)
Basarilarin devamin dilerim
|
Add comment

































