Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
Zahra Calligraphy
Description
Subscribers
1.48K
Subscriptions
Recent Activity
|
Zahra Calligraphy
آیا ہے ماہ رمضاں آیا ہے رب کا مہماں
ہر شام ہے فروزاں ہر صبح ہے درخشاں
پر نور ہیں فضائیں رحمت کی ہیں گھٹائیں
احساس ہے معطر ماحول عنبر افشاں
گردش میں جام ہے اور ساغر چھلک رہے ہیں
ساقی بھی جوش میں ہے مستی میں بزم رنداں
جنت کے در کھلے ہیں دوزخ ہوئی مقفل
جکڑے ہیں بیڑیوں میں سارے کے سارے شیطاں
جنت میں داخلہ ہو دوزخ سے ہو خلاصی
اس فکر میں ہیں ہردم آنسو پلک پہ رقصاں
قرآن کی تلاوت ذکرِ خدا کی کثرت
اصلاً یہی دلوں کی تسکین کے ہیں ساماں
رمضاں کی برکتوں سے نعمت کی بارشوں سے
رب کی نوازشوں سے بھرنا ہے اپنا داماں
وعدے ہیں مغفرت کے پیماں ہیں درگزر کے
رب کی رضا سے ہم کو مل جائے عیدِ رمضاں
ہر دل کی یہ دعا ہے فاتح کی التجا ہے
چھا جائے قدس پر بھی رحمت کا ابرِ باراں
|
||
|
Zahra Calligraphy
|
||
|
Zahra Calligraphy
مدارس کی لڑکیاں کیسی ہوتی ہیں؟
ہم معصوم بچے کی طرح کھلکھلاتی نرم گو عورتیں, ہم شیرنی کی طرح دھاڑنا بھی خوب جانتی ہیں۔۔۔۔
کیا ہوا اگر ہم ہیل پہن کر اٹھلا کر چلنے سے کتراتی ہیں تو مظبوط چال چلتے ہوئے ہزاروں بد نظریں اپنے بند جوتوں کے تلوؤں سے خاک میں ملانا خوب جانتی ہیں،
کیا ہوا ہماری الماریاں کپڑوں جوتوں اور اپ ڈیٹڈ جیولری کے سامان سے نہیں بھری ہوتی لیکن قال اللہ اور قال الرسول کی بہت ساری کتابیں ہماری الماریوں میں بڑے شان و شوکت سے مزین ہوتی ہیں۔۔۔۔
کچھ فرق نہیں پڑتا کہ ہم پرفیکٹ میک اپ کے اصول جانتی ہیں کہ نہیں، کہاں ہائی لائٹر کہاں کنٹورنگ کرنی ہے لیکن ہم وضو کرنے کے سب اصول بخوبی جانتی ہیں۔۔۔
کیا ہوا اگر ہم برینڈڈ شاپنگ اور اپ ڈیٹڈ سٹائلز کو کیری نہیں کرتی ہیں ، لیکن ہماری کلاسیکل شاپنگ ( مسواک، سرمہ, عبایہ) کئی مہینوں تک ہمارا ساتھ دیتی ہے۔۔۔
کیا ہوا اگر ہم بہت ذیادہ سوشلائز نہیں ہوتی ہیں کہ سوشل میڈیا پہ ہمارے کوئی فین فالوونگ نہیں ہوتی لیکن سپر پاور اللہ کے ساتھ ہمارا کنکشن بہت گہرا ہوتا ہے۔۔۔
جی ہاں ہم موجود ہیں، ہم وہ ہیں جو بڑی شان بے نیازی سے کئی ہزار ڈالر کی فیشن انڈسٹری پر ایک نگاہ ڈالتے ہوئے آگے بڑھ جاتی ہیں کیونکہ ہم اہل بیت کی عورتوں کے پیچھے چلتی ہیں جو پردے میں رہتے ہوئے بھی ہمیشہ کے لئے اس دنیا کے پردے پر چھا گئی ہیں۔۔۔۔!!!
|
||
|
Zahra Calligraphy
ولیمہ کرنا بہترین سنت ہے
لیکن اپنی بہو_بیٹی کو سجا کر اسٹیج پر
بٹھانا اور نماںٔش کرنا جہالت ہے،
بے غیرتی ہے اور حیاںٔی ہے
|
||
Friends
Channel Comments
|
coolhothub8867
(3 years ago)
Mashallah Subhanallah so beautiful
|
|
amanwrites1
(3 years ago)
Subhannallah
|
|
biaskitchen0318
(3 years ago)
MashaAllah
|
|
Asi4ever40
(3 years ago)
Mashaallha
|
|
MohdIrshad-h7j
(3 years ago)
|
|
Naaz_Desi_Foods
(3 years ago)
Mashah Allah so beautiful
|
|
devilfirst1024
(3 years ago)
Masha Allah
|
|
varietyrukhsana
(3 years ago)
zara freinds
|
|
ayishawrites
(3 years ago)
Mashaallah
|
|
ashirtv
(3 years ago)
maa sha Allah
|
|
Sammiya32
(3 years ago)
Really appreciated
|
|
thecreativemehndi216
(3 years ago)
Full wt
|
|
StoryVlogsM
(3 years ago)
Mashallah
|
|
EasyCookingWithFaiza196
(3 years ago)
Mashallah ️
|
|
erhakitchen5372
(3 years ago)
very beautiful
|
|
Sammiya32
(3 years ago)
Greattt sharing
|
|
gmlashari5513
(3 years ago)
Ma Sha Allah beautiful working
|
|
ShabHeena
(3 years ago)
Masha Allah
|
|
thecreativemehndi216
(3 years ago)
MashAllah
|
|
amanwrites1
(3 years ago)
Beautiful
|
Add comment































