Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
Ameer Usman official.
Description
ہر قسم کے فرقہ وارانہ مسلکی اختلافات سے پاک قرآن وسنت کی حقیقی تعلیمات پر مبنی لیکچرز۔
Islamic motivational speeches
Islamic motivational speaker
Islamic story Urdu novels urdu story
#molana Ameer Usman bayan story in urdu
#iman afroz waqiat sachi Kahani in urdu nabion k qissy story of prophet Muhammad saw
# sahaba k waqiat in urdu Hindi satory
Islamic motivational speeches
Islamic motivational speaker
Islamic story Urdu novels urdu story
#molana Ameer Usman bayan story in urdu
#iman afroz waqiat sachi Kahani in urdu nabion k qissy story of prophet Muhammad saw
# sahaba k waqiat in urdu Hindi satory
Subscribers
2.27K
Subscriptions
Recent Activity
|
Ameer Usman official.
|
||
|
Ameer Usman official.
جامعہ تفہیم القرآن پنڈ بیگوال اسلام آباد سے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب طلبہ کے ساتھ گروپ فوٹو
|
||
|
Ameer Usman official.
جب بھی ملک میں سیلاب،زلزلہ،یا کوئ خوفناک حادثہ پیش آتا ھے، جس کی وجہ سے انسانی جانوں کا ضیاع ھوتا ھے، تو لوگوں کو الخدمت فاؤنڈیشن (جماعت اسلامی)کی یاد آتی ھے،ماضی کی طرح اب بھی دریائے سوات میں 18 افراد کے ڈوبنے کے انتہائی دل خراش واقعہ کے بعد بھی سوشل میڈیا پر یہ مہم زور پکڑ رھی ھے کہ اس طرح کے حادثات سے نمٹنے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کے پاس ہیلی کاپٹر ھونا ضروری ھے۔۔۔۔
مگر سوال یہ ھے کہ الخدمت فاؤنڈیشن ایک ہیلی کاپٹر خرید بھی لے، تو اتنے بڑے ملک میں حادثات کو کیسے روکا یا بروقت ریسکیو کیا جا سکتا ھے؟قوم کو یہ بات سمجھنا ھوگی کہ جب تک ریاست کے وسائل ایماندار اور باصلاحیت لوگوں کے ہاتھوں میں نہیں آئیں گے تب تک اس طرح کے حادثات کو روکنا مشکل نظر آتا ھے۔۔۔۔۔
اس لیئے ملک بدلنا ھے۔۔۔تو اپنی سوچ بدلو
سوچ بدلے گی۔۔۔۔تو نظام بدلے گا
نظام بدلے گا تو ملک وقوم کے حالات بدلیں گے
ان شاءاللہ تعالیٰ
|
||
|
Ameer Usman official.
اتنا پریشان،
ٹویٹ کرتا ہے ڈیلیٹ کرتا ہے،
ایک ہنستے بستے شہر والوں کو کہتا ہے ،
"شہر خالی" کردو،
قلابازیاں کھاتا ہے،
لگتا ہے لے پالک کی تباہی پر حواس باختہ ہے،
ایرانی 9 کروڑ ہیں،
اس کے چہیتے 90 لاکھ،
ایک چہیتے کے مقابلے میں دس ایرانی،
ایران ساڑھے سولا لاکھ مربع کلومیٹر ہے
اور
ناجائز ریاست 22 ہزار کلومیٹر،
یعنی
75 از رائیل ملکر ایک ایران بنتے ہیں،
پیچھے سے پاکستان نےبھی اعلان کردیا ،
"ھم ایران کے ساتھ پوری طاقت سے کھڑے ہیں"
اور اس اعلان سے دو ہفتے قبل ایک متکبر ہندو کو سبق سکھا چکا ہے جو ابھی تک زخم چاٹ رہا ہے،
پاکستان کے ساتھ دوسرا راستہ ہے ہی نہیں،
چین نے بھی کہا ہے کہ اگر صحیح رویہ نہ کیا تو برطانیہ کی طرح سورج غروب بھی ہوسکتا ہے
ٹرمپ ٹینشن میں ہے
اور
دنیا کے سپر پاور کے سربراہ جیسے نہیں لگ رہا،
مکمل منتشر،
اللہ مزید منتشر فرمائے
|
||
Friends
Channel Comments
|
asia8357
(2 years ago)
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
|
|
ChandChand-en4bq
(2 years ago)
Very good and nice
|
|
shoukat-w8w
(2 years ago)
WALIKUM ASSALAM
|
|
ChandChand-en4bq
(2 years ago)
|
|
asia8357
(2 years ago)
وعليكم السلام ورحمه الله وبركاته
|
|
AzeemAmeerali
(2 years ago)
Astagfirallahlaholwalaqataallahbila
|
|
abdullahkhan-qk3lk
(2 years ago)
الله أكبر
|
Add comment

































