Khadija K Art
Khadija K Art's Channel
 
Khadija K Art has no videos available.
 
Khadija K Art
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
Khadija K Art
Description
Supporting ID
اسلام وعلیکم
عید کے بعد دو جولائ سے ایک مہینہ سلائی کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے روزانہ ایک ویڈیو اپلوڈ ہوگی ٹوٹل 30 دن کا یہ کورس ہے 30 دن میں سٹیپ بائی سٹیپ پورا کورس کروایا جائے گا۔

یہ ایک بیسک کورس ہے جن طالبات کے امتحانات ہو چکے ہیں اور وہ گھر میں فارغ بیٹھی ہیں اور سوچ رہی ہیں ہنر سیکھا جائے ان لڑکیوں کے لیے یہ کورس بہت بہترین ہے جن لڑکیوں کو سلائی بالکل نہیں آتی وہ اس کو ضرور جوائن کریں۔

چینل کو سبسکرائب کر لیں اور بیل آئکن ضرور دبائیں بیل آئکن دبانے سے چینل پر اپلوڈ ہونے والی وڈیو کا نوٹیفکیشن آپ کو مل جائےگا جیسے ہی وڈیو چینل پر اپلوڈ ہوگی آپ ہر وڈیو کو سب سے پہلے دیکھ سکے گے ۔

اس کورس کی تفصیلی ویڈیو کا لنک
اس وڈیو میں کورس کی تمام معلومات شامل ہیں 👇۔

https://youtu.be/mfYtxDQKlcs

Channel handle name is @khadijakart
Subscribers
16
Subscriptions
Friends
Channel Comments
There are no comments for this user.