minivlog by M
minivlog by M's Channel
 
 
minivlog by M
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
minivlog by M
Description
"Welcome to The Mini Vlog! 📸😊
Join me for daily doses of laughter and good times! Sharing hacks, tips & stories, life's twists & experiences 🌟💕 Expect surprises, smiles, food vlogs and maybe a few oops moments! 😂

Stay tuned for more! 👍💫 Open to suggestions, gossips, and your stories too! 💬 Let's share some joy together.

Message for those who don't vibe with Me: It's okay, Let's adore & endure each other 💘 I still welcome you! 🥰"

to send me message , go to my Facebook page and follow
Facebook: sheikhEm3
My mind & Me (Marry)
Subscribers
41
Subscriptions
Recent Activity  
minivlog by M A sweet little treat to myself ❤️❤️ happy Valentines to me for bearing this life all alone, I want to say goodbye to all hardships, for today. ✨ Because life goes on with ups and downs everyday. (9 months ago)
 
 
minivlog by M ایک بات بتائیں آپ لوگ۔ ایسا کیوں ھوتا ھے کہ جب ھم خوش ھوں تو دوسروں کا مشورہ ہمیں ہمدردی لگتی ھے اور جب پریشان ھوں تو انکا مشورہ طنز لگتا ھے۔ مثال کے طور پر اگر میرا رشتہ نہیں ھو رھا تو سب مجھے مشورہ دیں گے کے فلاں رشتے والی سے رابطہ کرو تو مجھے لگتا گا وہ مجھے طنز کر رھے ھیں مدد کرنے کی بجائے یا کہیں رشتہ خود کروانے کی بجائے اگے کہیں۔ اور خود ھی ڈھونڈنے کا مشورہ دے رھے ھیں ۔ اور جب میرے حالات اچھے ھوے تو یہی بات انکی مجھے اچھی لگے گی کہ دیکھو وہ مجھے راستہ دکھا رھے ھیں۔ ۔۔۔ اصل میں نقصان ان دونوں باتوں میں نہیں ھے فرق بات کو اور لہجے کو سمجھنا ھے۔ ماڑا بندہ مشورے کو غلط سائیڈ پر لے جاتا ھے کیونکہ اسکے پاس وسائل نہیں ھوتے۔ میں نے اب جا کر یہ بات محسوس کی ھے میں دوسروں کا بہت احساس کرتی ھوں۔ اگر میں ساتھ دے سکوں تو ساتھ دیتی ھوں نہیں تو راستہ دکھا دیتی ھوں ۔ ایک بار ایسا ھی ھوا میں نے اپنی دوست کو مشورہ دیا اسکی ساری بات سنی مگر آخر میں اسنے کہا مجھے نا سکھاؤ کیونکہ وہ پریشان تھی۔ کبھی کبھی آپ بس دوسروں کو سن لیا کریں۔ اب میں کسی کو مشورہ نہیں دیتی لیکن اس واقع کے بعد یہ چیز مجھ میں بھی ٹرانسفر ھو گئی ھے جبکہ مجھے کوئی بھی کبھی مشورہ دیتا رائے اچھی لگی تو ھمیشہ فالو کرتی تھی مگر اب سوچتی ھوں کہ ھمیں واقعی آنکھیں بند کر کے اعتبار نہیں کرنا چاھئیے۔ میری اس ساری بات میں تین چار پہلو ھیں۔ کوشش کریں آپ دوسروں کی وجہ سے ایفیکٹ نا ھوں۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ھو۔ تصویر کسی کی پروفائل کا سکرین شوٹ ھے کلام اچھا لگا ❤️ (9 months ago)
 
 
minivlog by M Girls, A safety message from my side for you 💓 (10 months ago)
 
 
minivlog by M Engaged with Myself (10 months ago)
 
 
Friends
Channel Comments