Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Subscriptions
Recent Activity
|
Tahir
بسم اللہ اللہ اکبر وللہ الحمد
|
||
|
Tahir
محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آ ئیں
خود کو مصروف کر لیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی
محبت اور move on کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے
کسی کہانی یا فلم میں
کرداروں کو دیکھ کر
کوئی ادھوری نظم پڑھ کر
اور یہاں تک کے راہ چلتے
کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی
محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں
تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا....
بھلے کوئ بھول جانے کے لاکھ دعوے کرے غلط ہے۔۔!
|
||
|
Tahir
کھڑا ہوں آج تک روٹی کے چار حرف لیے سوال یہ ھے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو
|
||
|
Tahir
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا🖤
|
||
Friends
Channel Comments
|
هانئعليرزق
(2 years ago)
ابرهيم هذا قوي وشجاع
|
|
ShaziaAlvi.
(1 year ago)
|
|
MunirAhmadvlogs109
(1 year ago)
السلام علیکم کیسے ہو طبیعت صحت ٹھیک
|
|
hichamhicham7783
(2 years ago)
كداب هل الجن يكن مثل الماعز
|
|
ShahramNazari-vx8cm
(2 years ago)
Ok
|
|
محمدعباديعبادي-د2ي
(2 years ago)
كذااابين
|
|
אחמדגדיר-ת5צ
(2 years ago)
ولاهي.هاذي.احسن.ظحكى.راح.لايمسك.يد.ابو.حياري.وابو.يوسف.شوفتو.زي.الغريلاه.
|
Add comment






























