Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
Karachi Coaches KCS
Description
Subscribers
1.16K
Subscriptions
Recent Activity
|
Karachi Coaches KCS
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بلال آباد کے قریب پنڈی جانے والی شکرال بس سروس کو حادثہ، گاڑی ٹرالر سے جا ٹکرائی،دو افراد زخمی۔۔۔
|
||
|
Karachi Coaches KCS
راجن پور: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 32 زخمی
راجن پور میں انڈس ہائی وے پر ستارہ پمپ کے قریب بنگلہ ہدایت کے مقام پر عادل شاہ مسافر کوچ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کوچ کراچی سے ڈی جی خان جا رہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ 12 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 20 زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال روجھان منتقل کردیا گیا۔
|
||
|
Karachi Coaches KCS
افسوسناک حادثہ
ایم ایم روڈ دھوری اڈہ کے قریب کراچی سے میانوالی جانے والی مسافر بس ملک یعقوب موورز MYM تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں بس کنڈیکٹر اور ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت 27 سالہ محمد زبیر (بس کنڈیکٹر، سکنہ میانوالی) اور 25 سالہ محمد عرفان (ٹریکٹر ڈرائیور، سکنہ مظفرگڑھ) کے نام سے ہوئی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
|
||
|
Karachi Coaches KCS
اللہ بلوچستان میں امن عطا فرمائے، شرپسندوں سے تمام مسافروں اور بس والوں کی حفاظت فرمائے ۔۔۔
|
||
Friends
Channel Comments
|
bilalkhadim4761
(10 years ago)
love namal
|
|
zahoorigujjar5636
(10 years ago)
love you brother
|
|
Usman-Khan5744
(9 years ago)
musa khyl
|
|
jisarkarvlog8320
(10 years ago)
Ohh bhai talagang kadunr puchsi
|
|
qaiserniazi7475
(7 years ago)
Bhai ye konsa driver Chla rhaa h gaari
|
|
hind738
(9 years ago)
Sari kanche tuti huvi hey driver hey k hajaam
|
|
Usman-Khan5744
(9 years ago)
musa khyl
|
Add comment

































