Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
Fida Ali Sultani
Description
و تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ۔
( اور اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے)
( اور اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے)
Subscribers
1.77K
Subscriptions
Recent Activity
|
Fida Ali Sultani
مشہور سنگر قراۃ العین بلوچ کو دیوسائ بڑا پانی میں آج رات بھورے ریچھ کے کاٹنے کی وجہ سے سکردو منتقل کر دیا گیا ۔ سیاحوں سے گزارش ہے کہ جب بھی آپ رات کو دیوساٸی میں کیمپنگ کرتے ہیں تو کیمپنگ ہوٹلوں کے قریب کریں نہیں تو ایسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
|
||
|
Fida Ali Sultani
Deosai Sheosar Lake Astore GB ,
ہمالیہ کے دامن میں واقع گلگت بلتستان کی سحر انگیز وادی دیوسائی دنیا کا سب سے بلند اور اپنی نوعیت کا واحد پہاڑی میدان ہے جو اپنے کسی بھی مقام پر 4000 میٹر سے کم بلند نہیں۔ سال کے 8 ماہ یہ مقام برف سے ڈھکا رہتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ گرمیوں کے 4 مہینوں میں پہاڑی ڈھلوانوں اور گھاٹیوں پر مشتمل 3000 مربع کلومیٹر کے اس قدرے ہموار میدانوں کی زمین پر سینکڑوں رنگ کے شوخ جنگلی پھول تو جابجا کھلتے ہیں، مگر کہیں ایک بھی درخت نہیں ملتا۔ شیوسر جھیل بھی اس کا حصہ ہے۔یہ جھیل دنیا کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے، گہرے نیلے پانی، برف پوش پہاڑیوں، سرسبز گھاس اور رنگ برنگے پھولوں کے ساتھ یہ منفرد جھیل خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ. اسی لیئے تو کہتے ہیں ْ
”جس نے دیوسائی نہیں دیکھا اُس نے کچھ بھی نہیں دیکھا“
|
||
|
Fida Ali Sultani
میری شناخت اگر ہو تو تیرے نام سے ہو۔۔!!
اے ارض شوق تری چشم معتبر میں رہوں۔۔!!
تمام اہلیان گلگت بلتستان کو 77واں یوم جشن آزادی گلگت بلتستان بہت بہت مبارک ہو۔
یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت انتہائی بے سروسامانی کے عالم میں قابض ڈوگرہ راج استبداد کو شکست فاش دے کر آزادی حاصل کی تھی۔ ہمیں جنگ ازادیء گلگت کے شہداء اور غازیوں پر فخر ہے کہ انہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ہمیں آزاد فضا میں سانس لینے کا موقع فراہم کیا۔
ہم جنگ آزادی گلگت بلتستان کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔۔
|
||
|
Fida Ali Sultani
Beautiful Valley Minimarg Atore.
|
||
Friends
Channel Comments
|
happiness52
(3 years ago)
Good
|
|
musafirmusafir387
(3 years ago)
Masha Allah Subhan Allah
|
|
beautylicioustips786
(3 years ago)
Mashallah Mashallah Mashallah
|
|
bobyvlogs1629
(3 years ago)
Beautiful sharing️️
|
|
villagelife1272
(3 years ago)
Ya Ali as madad
|
|
SJC_291
(3 years ago)
MashaAllah MashaAllh
|
|
alizacookingandvlogs
(3 years ago)
MashaAllah
|
|
CBKITCHEN644
(3 years ago)
MashaAllah MashaAllh
|
|
City.Village.Life1
(3 years ago)
Mashallah Alhmdullah
|
|
Mumtazkhanvlog540
(3 years ago)
Mashaallah Beautiful voice ️ Thanks brother
|
|
jamaponji960
(3 years ago)
Mashallah mashallah beautiful sharing
|
|
irfanshaikh4531
(3 years ago)
Beautiful sharing Allah pak Aapki jolly bharde GE Allah pak par yakin rakho Aadmi se kuchh nahi hota
|
|
Nailakamranvlogs
(3 years ago)
Mashaallah mashaallah mashaallah beautiful sharing please stay connected
|
|
cricketloverirfan
(1 year ago)
Great Vlog
|
|
tvleemusic8486
(3 years ago)
🏻🏻️
|
|
villagelife1272
(3 years ago)
Mashallah beautiful sharing excellent mola kamyab kryn bhai stay connected
|
|
ALLTypeVideos1M
(3 years ago)
Mashallah ️
|
|
sultaniibacha-ep5rv
(3 years ago)
Mashallah
|
|
musafirlogofficial6570
(3 years ago)
Mashaa Allah very nice sharing bhai g.
|
|
afshanniaz2299
(3 years ago)
33th like done OK dear brother Aslamo alia kum dear brother Ma sha Allah very beautiful qawali beautiful views good sharing full watched big like stay connected with us thanks
|
Add comment






























