Qari Akhtar Munir 623
Qari Akhtar Munir 623's Channel
 
 
 
2025 audio bayan
Naat Collection
2023
Islamia Tareekh
Shorts naats
shorts Qiraat
Feb 2022
Hazrat Ali Mola
Mola Ali a.s
2022
meri
Iqbal
Meri list
 
Qari Akhtar Munir 623
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
Qari Akhtar Munir 623
Description
السلام علیکم
Assalam o alaikum
خوش آمدید
Well come
تلاوت قرآن مجید
Tilawat e Quran
نعت رسول مقبول ﷺ
Naat Rasool Sala ho alaih wassalam
اردو احادیث مبارکہ پڑھنے کے لیے
اور بیانات کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں ۔۔
Please Subscribe to this Channel...
Keywords :::
Tilawat e Quran
Tilawat e Quran e Pak
Tilawat e Yaseen
Tilawat e Kalam Pak
Arabic Qiraat
Arabic Qiraat Quran Tilawat
Arabic Qiraat Quran
Arabic Qiraat surah
Surah rahman
Surah Yaseen
Surah baqarah
Qari Akhtar Munir Links
Facebook page ==== QARI Akhtar Munir
Links === https://www.facebook.com/Qari-Akhtar-Mun...
Instagram ====I'm on Instagram as @qari_akhtar_munir
#QariAkhtarMunir623 #MakkiMadniMedia #PoliticalActivism
#IslamicMediaMultan #MultanNaats
#ExtremeNaats #USANaats #ImranKhanIslamicStatus #RazaSaqibMustafai623 #QariAkhtarmunirVoice #MuslimMedia
#QariAbdullahSaeed
#Amirahkoise



Subscribers
9.98K
Subscriptions
Recent Activity  
Qari Akhtar Munir 623 مرد کا جھوٹا پانی پینا کیسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ (1 year ago)
 
 
Qari Akhtar Munir 623 #fatwa #islam (1 year ago)
 
 
Qari Akhtar Munir 623 #jumamubarak #qariakhtarmunir (1 year ago)
 
 
Qari Akhtar Munir 623 تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان حوالہ: TAP-3082 تاریخ: 26-10-202 سانحہ مریدکے پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے ۔ 25 جنوری 2026 کو مینارِ پاکستان لاہور میں ملک گیر سنی کانفرنس کا اعلان تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کے زیرِ اہتمام اہلِ سنت جماعتوں، خانقاہوں، وفاقوں اور اداروں کی مشترکہ مجلسِ شوریٰ کا ہنگامی اجلاس لاہور۔۔۔۔۔۔ تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کے زیرِ اہتمام اہلِ سنت جماعتوں، خانقاہوں، وفاقوں اور اداروں کی مشترکہ مجلسِ شوریٰ کا ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔اجلاس کی میزبانی سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی،جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر الوری،آستانہ عالیہ قادریہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر میاں عبدالخالق القادری، پیر آف مانکی شریف پیر زادہ محمد امین قادری نے کی۔ اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ تنظیماتِ اہلِ سنت پاکستان کے وفد کے ساتھ اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے مذاکرات میں طے پانے کے باوجود مساجد،مدارس اور خانقاہیں کھولنے،خطباء و علماء کو رہا کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا بلکہ مزید مساجد و مدارس کو بند کیا جا رہا ہے اور علمائے کرام کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ اس لیے ہم دوبارہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اہلِ سنت کی مساجد و مدارس کو فوری طور پر کھول کر مقامی کمیٹیوں کے سپرد کرے اور بے گناہ کارکنان کو فوری طور پر رہا کرے۔ پنجاب حکومت کی کارروائیوں سے یہ تاثر پختہ ہو رہا ہے کہ یہ صرف ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن نہیں بلکہ پورے اہلِ سنت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اگر اس تاثر کو عملی اقدامات کے ذریعے ختم نہ کیا گیا تو ملک بھر سے سخت ررعمل آئے گا۔ تحریکِ لبیک پاکستان پر عائد پابندی کو مسترد کرتے ہیں،حکومت ریفرنس سپریم کورٹ میں پیش کرکے پابندی کے جواز کو ثابت کرے۔ سانحہ مریدکے پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔ حکومت شہداء کی لاشیں ورثاء کے حوالے کرے اور زخمیوں کا بہترین علاج کروائے۔ سانحہ مریدکے میں قادیانی سازش اور مذہبی تعصب پر انکوائری کروائی جائے۔ مینارٹی ایکٹ 2025ء اور نیشنل کمیشن فار مینارٹی کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ ایکٹ قانونِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ اور قانونِ ختمِ نبوت ﷺ کو عملاً غیر مؤثر کرنے کے مترادف ہے۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور پاکستان میں طالبان کی دراندازی کی مذمت کرتے ہیں۔ مودی حکومت کی بریلی شریف میں آپریشن اور شہزادۂ اعلیٰ حضرت مفتی توقیر رضا خان قادری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے کیا گیا وقف بل مسترد کرتے ہیں حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اہلِ سنت پاکستان کے 80 فیصد ہیں، ان کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ ۲۵ جنوری 2026 کو مینار پاکستان لاہور میں ملک گیر سنی کانفرنس ہوگی۔ اجلاس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ۔سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی۔سابق ممبر قومی اسمبلی و جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر الوری۔سابق ممبر قومی اسمبلی و آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری۔مرکزی جماعت اہلِ سنت پاکستان کے امیر پیر میاں عبدالخالق القادری،پاکستان سنی تحریک کے سربراہ انجینئر ثروت اعجاز قادری،انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے، عوامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور،جماعتِ اہلِ سنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ پیر خالد سلطان قادری،سنی تحریک کے سربراہ شاداب رضا نقشبندی،جمعیت علمائے پاکستان کی سپریم کونسل کے چیئرمین قاری زوار بہادر،نظام مصطفیٰ پارٹی کے چیئرمین میاں خالد حبیب الٰہی ایڈووکیٹ،آستانہ عالیہ امیر ملت کے سجادہ نشین پیر سید منور حسین جماعتی، منہاج القرآن علماء کونسل کے صدر مفتی غلام اصغر صدیقی، پاکستان فلاح پارٹی پنجاب کے صدر ضمیر گجر،جماعت اہلسنت پنجاب کے امیر سید خلیل الرحمٰن شاہ بخاری جمعیت علماء پاکستان (نیازی) کے سربراہ پیر سید معصوم نقوی،وفاق المساجد الرضویہ کے مرکزی صدر مفتی مقیم خاں،سجادہ نشین سواگ شریف صاحبزادہ پیر افتخار الحسن۔آستانہ عالیہ شرقپور شریف کے سجادہ نشین میاں ولید احمد شرقپوری۔جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی، مفتی حسن علی قادری، سید محمد صفدر شاہ،صاحبزادہ معاذ المصطفی قادری۔جواد سلیم لودھی،ڈاکٹر شمس الرحمن شمس۔حامد رضا چشتی۔ڈاکٹر مفتی حسیب قادری، محمد علی نقشبندی،اسامہ حنیف,نعمان ملک،محمد اکرم رضوی اور دیگر نے شرکت کی۔۔۔۔ (1 year ago)
 
 
Friends (1)
Channel Comments
Amjadvideoeditor531 (4 years ago)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب محترم بھائی جان
Ariffayaz-g9b (4 years ago)
وعلیکم السلام
lifeofirna (4 years ago)
Like 5 nice sharing stay connected
shineofislamicworld (4 years ago)
Nice sharing
syedmakhdoomalishah9452 (4 years ago)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
syedmakhdoomalishah9452 (4 years ago)
Good