Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
kalsoom ki duniya -AK
Description
Subscribers
268
Subscriptions
Recent Activity
|
kalsoom ki duniya -AK
السلام علیکم
امید ہے اپ سب لوگ بالکل ٹھیک ہوں گے اج میری کڑی پکوڑے کی نیو ریسیپی اپنے چینل پر اپلوڈ کر دی ہے اپ لوگ ضرور دیکھیں اور بتائیں کہ کڑی پکوڑا اپ لوگوں کو کیسا لگا اپ لوگ بھی ضرور بنائیں اور کمنٹ میں بتائیں کیسا بنا ویڈیو کو لائک چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور کمنٹ میں بتائیں کی ویڈیو کیسی لگی اب بتائیں کس کس نے ویڈیو واچ کر لی ہے
شکریہ
|
||
|
kalsoom ki duniya -AK
السلام علیکم
امید ہے اپ سب لوگ بالکل ٹھیک ہوں گے اپ سب ہماری اگلی ویڈیو کا انتظار کر رہے ہیں تو مبارک ہو ہماری اگلی ویڈیو بریانی کی ارہی ہے مزیدار لذیذ بریانی اپ لوگوں نے ایک بار اپنے گھر میں بنانی ہے اور پھر کمنٹ میں ضرور بتانا ہے کہ کیسی بنی ہے مزیدار بریانی بالکل سادہ طریقے سے بریانی ایک بار بنائیں بار بار کھائیں ہمارے اسٹائل میں
شکریہ اپ سب کا 🥰🥰🥰🥰🥰🥰👍👍👍
|
||
|
kalsoom ki duniya -AK
السلام علیکم
امید ہے اپ سب لوگ بالکل ٹھیک ہوں گے اج میں نے اپ لوگوں سے ایک بات کرنی ہے پلیز مجھے سپورٹ کریں میرے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور سب سے اہم کمنٹ کریں بتائیں میں کیسی ویڈیو بنا رہی ہوں میں اپ لوگوں کو ایک چیلنج دیتی ہوں 10 دن میں میرے ہزار سبسکرائبر کمپلیٹ کروا دیں پلیز
اپ لوگوں کی بہت مہربانی ہوگی مجھے بتائیں کہ میں اگلی ویڈیو کس چیز کی ڈالوں اور کس بارے میں ڈالوں 🤔👍
شکریہ 🥰😊
|
||
|
kalsoom ki duniya -AK
السلام علیکم ،
امید ہے اپ سب لوگ بالکل ٹھیک ہوں گے اج میں نے لونگ بلاگ اسی لئے بغیر اواز کے ڈالا ہے مجھے کسی نے کہا کہ یہ اواز سنانا گناہ ہیں آب اپ لوگ کمینٹ میں بتائیں کہ یہ گناہ ہے یا نہیں اپ لوگوں کی بڑی مہربانی ہوگی اور پلیز میرے چینل کو سبسکرائب کریں اگر ویڈیوز پوسٹ اور شارٹس پسند ائے تو لائک کریں اور کمنٹ کریں میری پوسٹ دیکھنے کے لئے
شکریہ
|
||
Friends
Channel Comments
|
enjoymenthomerecipes9877
(2 months ago)
|
Add comment






























