Sam's kitchen
Sam's kitchen's Channel
 
 
Air fryer Recipe !! BREAKFAST IDEAS
66
 
Salad recipe ideas
Ramadan recipe2021
All play list
Shake recipe
Drinks / Juices
Pakistani Halwa
Pakistani dishes
Chinese Recipes
Desi Food Dishes
Fast Food
Italian Cuisine
Cakes
Breakfast Ideas
High Tea Recipes
Soup Recipes
Paratha Recipes
Vegetable Recipes
Rice Recipes
Chicken Recipes
Dessert recipes
 
Sam's kitchen
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
Sam's kitchen
Description
Hello my wonderful friends and family! Welcome to my channel, a place dedicated to all those who have a passion for wholesome and nourishing food. Here, you'll find numerous recipes, from tea blends and scrumptious rice dishes to baked snacks and refreshing beverages.

My videos showcase recipes that are not only straightforward but also crafted with love in the comfort of my home. My aim is to bring you ideas that are both accessible and budget-friendly. As being a homemaker, I take great pride in sharing my unique culinary approach.

This channel is especially designed for those who, like, strive to master the art of cooking and baking. Together, we'll embark on a journey to create perfect flavors.
Subscribers
16.9K
Subscriptions
Recent Activity  
Sam's kitchen Beef burger 🍔 patties homemade easy and quick Recipe (2 weeks ago)
 
 
Sam's kitchen Join and learn English (2 weeks ago)
 
 
Sam's kitchen کسی کو معاف کر دینے اور اسے اس کے پرانے مقام پر واپس لے آنے میں فرق ہوتا ہے ہو سکتا ہے تم معاف کر دو اور اپنی زندگی آگے بڑھاؤ لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہی پرانا اعتماد بھی واپس لوٹ آئے کیونکہ اعتماد جب ایک بار ٹوٹ جائے تو وہ دو باتوں سے نہیں جڑتا اسے وقت اور عمل کی ضرورت ہوتی ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ شخص واقعی پشیمان ہو اور یہ ایک اچھی بات ہے لیکن تمہارا بھی یہ حق ہے کہ تم جو کچھ ہوا اس سے سبق سیکھو ہر وہ دروازہ جو بند ہو گیا ہو اسے اسی چابی سے کھولنا ضروری نہیں ہوتا اور بعض اوقات اختلاف کے بعد بہترین تعلق وہ ہوتا ہے جس میں ایک باوقار فاصلہ قائم رہے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جب تم انہیں ان کے پرانے مقام پر واپس لاتے ہو تو وہ پھر وہی غلطی دہرانے لگتے ہیں (2 months ago)
 
 
Sam's kitchen ہم سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں محبت کو لین دین سمجھ لیتے ہیں. "میں نے اتنا دیا، اس نے اتنا کیوں نہیں دیا؟" "میں نے دعاؤں میں مانگا، وہ میرا کیوں نہ ہوا؟" اور جب جواب نہیں ملتا تو ہم کہتے ہیں: "میری محبت ضائع ہو گئی" مگر سچ یہ نہیں ہے. محبت کبھی ضائع نہیں ہوتی. محبت پانی طرح ہے. آپ جس برتن میں ڈالیں گے وہ اسی کا رنگ لے گی. آپ جس زمین پر بہاہیں لگے وہیں ہریالی کرے گی. آپ جس دل میں رکھیں گے وہیں سکون دے گی. اور اگر وہ برتن ٹوٹ جائے تو پانی ضائع نہیں ہوتا. وہ زمین میں جذب ہو کر چشمہ بن جاتا ہے. آپ نے جیسے بےلوث چاہا... جس کے لیے آنسو بہانے... جس کے نام کی تسبیح کی... جس کے لیے خود کو بہتر بنایا.... وہ شخص شاید نہ رہا. شاید وہ سمجھ ہی نہ سکا. شاید وہ آپ کا تھا ہی نہیں. لیکن آپ کی محبت؟ وہ اللہ کے پاس محفوظ ہو گئی. ہر دعا، ہر صبر، ہر معافی، ہر برداشت سب ایک رجسٹر میں لکھا جا رہا ہے. اور ایک دن... جب آپ تھک کر سب کچھ چھوڑ دیں گے جب آپ کہیں گے "اب بس، اب نہیں چاہیے" تب وہی محبت کسی اجنبی کے لہجے میں کسی دوست کی ہمدردی میں کسی بچے کی ہنسی میں کسی والدین کی دعا میں لوٹ کر آئے گی. شاید وہ شخص نہ ہو. مگر احساس وہی ہو گا. وہی اپنائیت. وہی سکون جو آپ دوسروں میں ڈھونڈ رہے تھے. اس لیے جکڑو مت. پرندے کو پنجرے میں رکھو گے تو وہ مر جائے گا. اسے اڑنے دو. اگر وہ تمہارا تھا تو لوٹ آئے گا. اور اگر نہ آیا تو سمجھ جانا اللہ نے تمہارے لیے اس سے بھی بہتر پرندہ بھیج رہا ہے. محبت بیچ ہے. آج آپ نے جس کے دل میں بویا کل وہیں نہیں اگا تو کیا ہوا؟ ہوا کے ساتھ اڑ کر کسی اور بنجر زمین میں جا گرَا. اور وہاں گلاب بن گیا. بس شرط ایک ہے. محبت کرتے وقت حساب مت کرنا. دیتے وقت ہاتھ مت کانپنا. اور لیتے وقت شک مت کرنا. "جو دیتے وقت ہاتھ کانپے نہیں لیتے وقت اللہ اس کے ہاتھ بھر دیتا ہے" محبت کرو. کھل کر کرو. بےخوف ہو کر کرو. کیونکہ کائنات کا قانون ہے: جو تم دو گے وہی تمہیں ملے گا. شاید اسی روپ میں نہیں مگر سود سمیت ضرور ملے گا. اور ہاں... ضائع وہ محبت ہوتی ہے جو کی ہی نہ جائے ڈر کے مارے. (2 months ago)
 
 
Friends
Channel Comments
LifewithArhamShehzad (3 years ago)
I tried this. Its perfectly fine idea🏻🏻🏻🏻🏻🏻🏻🏻
Glowlin (4 years ago)
Wow
IndianCookingExpress (4 years ago)
Awesome
Adynamyskitchen (4 years ago)
Nice trick . I do this it saves so much of cleaning time. Thanks for sharing
humchef_5 (4 years ago)
Great
EasyBzzy (4 years ago)
Great tip
آسانزندگی (4 years ago)
زبردست طریقہ
liveofmeee (4 years ago)
Waooo very nice
MamaHisyamm20 (4 years ago)
Super sekali
KitchenCloseUp (4 years ago)
That's great idea
LifewithArhamShehzad (4 years ago)
Good trick
rubabskitchen (4 years ago)
Good tipd
pammyscuisinestudio (4 years ago)
Zaberdest tip h must try it
syedmoizvlogs (4 years ago)
So amazing
myownlifevlogs1203 (4 years ago)
Good
stellygrillsnchills (4 years ago)
yummy
SoniyasharmaVlog (4 years ago)
Best n best tip nd tricks
shabeenakhan3464 (4 years ago)
Vary usefull tips
CulinaryArtAndCraft (4 years ago)
Very informative
ayeza (4 years ago)
Easy and useful trick ️thnx for sharing ️