Free Rishta Marriage bureau
Free Rishta Marriage bureau's Channel
 
 
 
Free Rishta Marriage bureau
Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
 
Name
Free Rishta Marriage bureau
Description
اسلام و علیکم!
میرا نام صبیحہ رضوی ہے۔
میں17 سال سے فی سبیل اللہ پاکستان اور پاکستان سے باہر بھی رشتہ کرواتی ہوں اور الحمداللہ میرا یہ کام بہت کامیابی سے چل رہا ہے ۔

رسول اللہ نے فرمایا!
"جب بندہ نکاح کرتا ہے تو اپنا آدھا دین مکمل کر لیتا ہے "
اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہم اس کا ایک چھوٹا سا زریعہ ہیں۔

آپ اپنے یا کسی عزیز کلیئے رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں؟ آج ہی ہماری فری رشتہ سروس سے فائدہ اٹھائیں۔ ہم پوری رازداری اور دیانت داری سے یہ فریضہ انجام دینے میں آپکی مدد کریں گے۔ انشاالله
نوٹ:-
برائے مہر بانی اپنی مکمل تفصیل کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں.سچے مخلص لوگ اور سرپرست لازمی رابطه كریں جھوٹے.اورلالچی لوگ الله عزوجل كے واسطے رابطه نا كريں.
براۂے مہربانی پوسٹ شیرء کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے اور مناسب رشتہ ملنے میں آسانی ہو-
جزاك اللهُ خيرًا 🤲🏻
Subscribers
446
Subscriptions
Friends
Channel Comments
hirahira2015 (6 years ago)
Koi aisa rishta jo 2nd marriage krna chahta ho educated or achi income wala?
SadaratKhan-w9g (1 year ago)
Assalam o aliekum???
FaizanFarooq-e9z (2 years ago)
Myjhe rishta chahiye pathan family se